افتاں و خیزاں
قسم کلام: حرف تابع
معنی
١ - گرتے پڑتے بد حواسی کی حالت میں ٢ - بہت مشکل سے
اشتقاق
معانی حرف تابع ١ - گرتے پڑتے بد حواسی کی حالت میں ٢ - بہت مشکل سے